سلطان مراد اوّلؒ کی مکمل تاریخ
تعارف. سلطان مراد اوّلؒ (1326ء – 1389ء) سلطنتِ عثمانیہ کے تیسرے سلطان تھے۔وہ اورحان غازیؒ کے بیٹے اور عثمان غازیؒ کے پوتے تھے۔انہوں نے اپنے والد کے بعد ایک ایسی سلطنت سنبھالی جو صرف اناطولیہ (موجودہ ترکی) تک محدود تھی —لیکن ان کے دورِ حکومت میں عثمانی سلطنت یورپ کے دروازوں تک پھیل گئی۔ ان […]
Continue Reading